عید کا دوگانہ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - وہ دو رکعت نماز جو عید کے روز عید گاہ میں پڑھتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - وہ دو رکعت نماز جو عید کے روز عید گاہ میں پڑھتے ہیں۔